آج کی آیت پر خیالات

موسیٰ نے بنی اسرائیل کے لوگوں کی مصر اور ویرانے میں راہنمائی فرمائی، لیکن اپنے گناہ کی وجہ سے اُس سر زمین میں داخل نہ ہو سکا جس کا عہد کیا گیا تھا، لیکن اُن تمام سالوں کے لیے، موسیٰ نے ایسے لوگوں کی پرورش اور تیاری کروائی جو وہ کُچھ کریں جو وہ نہیں کر پایا۔ وہ شخص یشوع تھا۔جو کہ تربیت دینے، مائل کرنے،حوصلہ افزائی کرنے، متحرک کرنے، اور بُلانے کے لیے تھا جو آپ کبھی بھی کرنے کے قابِل نہ ہوتے؟ کون سا ایسا جانشین ہے جو آپ کے خوابوں کو آپ سے زیادہ آگے تک لے جائے؟ آپ کا یشوع کون ہے؟

میری دعا

مُقدس اور راستباز خُدا، براہِ کرم میری اُن لوگوں کی طرف راہنمائی فرما جن کے ساتھ تُو چاہتا ہے کہ میں اپنی زندگی شئیر کروں اور تیرے ایمان کی وراثت پر چلوں۔ براہِ کرم اُن کو دیکھنے کےلیے میری آنکھیں کھول۔ مجھے قوت عطا فرما کہ میں اُن کے سامنے اپنی زندگی ایمانداری اور حوصلہ مندی کے ساتھ گزاروں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال