آج کی آیت پر خیالات

اکثر اوقات ہم دیکھتے ہیں اور وقت ہمارے پاس سے گزر جاتا ہے۔ جو وعدے ہم نےاپنے آپ سے کیے ہوتے ہیں وہ ہم پورے کرتے ہیں اور جو اعمال ہم نے دوسروں کو بتائےہوتے ہیں وہ ہم ادھورے چھوڑ دیتے ہیں۔ جب تک ہم یہ جانتے ہیں تو دن ہفتوں میں بدل چکے ہوتے ہیں، ہفتے مہینوں میں، اور مہینے سالوں میں۔ اس وقت ہم اپنے آپ کو وہ کام کرنے کے لیے بے بس محسوس کرتے ہیں جو ہم نے ایک وقت میں سوچے تھے کہ ہم کبھی بھی کر لیں گے۔ ہمیں خدا کے روح سے مدد مانگنی چاہیے تاکہ ہم اُن مواقع کو دیکھ سکیں جو خدا ہمارے راستے میں رکھتاہے۔

Thoughts on Today's Verse...

So often we look up and time has passed us by. The things we promised ourselves we'd accomplish and the deeds we told others we'd do get left undone. Before we know it, days have become weeks, and weeks months, and months years. We find ourselves unable to do what we once assumed we could do any time we want. We must ask the Spirit of God to help us see and seize the opportunities the Lord places in our path.

میری دعا

اے باپ، میں اقرار کرتا ہوں کہ میں نے بہت سے کام ادھورے چھوڑے ہیں جو کرنے والے تھے۔ میرے ہر دن میں مجھے اپنے منصوبوں پر غور کرنے میں مدد کر اور مجھے ایسا جینا سکھا جو تیرے لیے اعزاز ہو، اور اُن کے لیے بھی برکت کا باعث ہو جو چاہتے ہیں کہ میں اُن کے پاس جاؤں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, I confess that so often I leave undone what needs to be done. Please help me see your plans in each of my days and live in a way which not only honors you, but also blesses those you want me to reach. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبور ۹۰ آیت ۱۲

اظہارِ خیال