آج کی آیت پر خیالات
ہمارے پاس ہماری زندگی کے لیے دو دو اختیارات ہیں۔ یا تو ہم ایمان کے ذریعہ سے جئیں یا پھر بصیرت سے۔ ہم خُدا کی ابدی حضوری اور طاقت پر بھروسہ کر سکتے ہیں یا پھر ہم اپنے وسائل پر انحصار کر سکتے ہیں۔لیکن دولت، جیسے کہ صحت، معیار زندگی، اور ساکھ، ان کا تعلق ایک زمانہ یا ختم ہونے سے ہے۔ صرف ایک ذریعہ ہمارے لیے ہر وقت موجود ہے اور ہم جانتے ہیں کہ ہم اُس پر انحصار کر سکتے ہیں، کیونکہ وہ بہت سے لوگوں کے لیے موجود تھا جو کہ ہم سے پہلے آئے اور ہمیشہ ہم سب کیلئے ہے۔ وہ ہے خدا کا وعدہ: " میں تمہیں کبھی نہیں چھوڑوں گا!"۔
میری دعا
مُقدس باپ اور عظیم میں ہوں، آنے والے کل میں جس میں میَں ابھی گیا بھی نہیں رہنے کے لیے تیرا شکر ہو ۔ ماضی میں میرے ساتھ رہنے کےلیے تیرا شکر ہو جب کہ سب نے مجھے چھوڑ دیا۔ اُس وقت میرے ساتھ رہنے کے لیے تیرا شکر ہو جب میں تیری حضوری سے بے خبر تھا اِس سے پہلے کہ میں پیچھے دیکھتا اور تیرے فضل کا ثبوت دیکھتا۔ براہِ کرم میری حوصلہ افزائی فرما تاکہ میں تیرے وعدوں پر ایمان رکھوں، خاص طور پر اِس لیے کہ تُو میرا ساتھ دیتا ہے۔ تیرے وعدوں نے "کبھی نہیں" کو میری زندگی میں اہم لفظ بنا دیا ہے! شکریہ۔ تیرے پیارے بیٹے ، یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔