آج کی آیت پر خیالات

بعض اوقات ہم نجات کے کام میں جیت کےلیے بہت ڈر جاتے ہیں کہ ہم بھول جاتے ہیں کہ محبت اور فضل ہمیں عمل کرنے کےلیے اُبھارتا ہے، اور نہ صرف عکس۔ عمل سے مُراد جدوجہد ہے۔ پطرس یہی کچھ ہمیں کرنے کو کہتا ہے—"ہر کوشش"۔ پطرس اگلی آیات میں یہ. واضح کرتا ہے کہ یہ کوشش کیوں ضروری ہے۔ "اگر پیمانے کو بڑھانے کےلیے ہمارےاندر یہ صلاحتیں موجود ہیں،"تو وہ ہمیں یسُوع کے علم میں پیداواری بننے میں مدد کرتے ہیں۔ آئیں جو بھی ہم جدوجہد کریں اُس میں پیداواری بنیں"، ہمیں اِس بات کا یقین ہونا چاہیئے کہ رُوح القُدُس وہ قوت ہے جو کہ پھل پیدا کرنے میں کام پر لگا ہے اور جو تاثیر کو یقینی بناتا ہے۔( گلتیوں 5 باب 22 تا 25 آیت)۔

Thoughts on Today's Verse...

Sometimes, we get so frightened by the thought of "works-won" salvation that we forget that love and grace ultimately call us to action, not just reflection. Action means effort. That's precisely what Peter is calling us to make — "every effort"! Peter explains why this effort is essential in the verses that follow our passage. If we "possess these qualities in increasing measure," they help us be productive in our knowledge of Jesus (2 Peter 1:8-9). Let's be productive for Jesus, knowing that as we "make "every effort..." the Holy Spirit is the power at work producing godly fruit in us that makes effective Christ-likeness real in our lives and influence on others (Galatians 5:22-25; 2 Corinthians 3:18).

میری دعا

اے باپ، مجھے مائل کر اور اپنی مرضی کےلیے مکمل طور پر مستحکم. کر اور اپنے کردار کے ساتھ کامل طور پر ساکن کر۔ میں اپنی عظمت کےلیے دُعا نہیں کرتا، بلکہ اِس لیے کہ تُو اور بااثر طور پر مجھے اُن کےلیے اپنی برکات اور فضل بانٹنے میں استعمال کرے گا جو میرے چوگرد ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Mold me and make me, Father, more perfectly conformed to your will and more perfectly consistent with your character. I do not pray this for my glory but so that you can more effectively use me to share your blessings and grace with those around me. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of دُوسرا پطرس 1 باب 5 تا 7 آیت

اظہارِ خیال