آج کی آیت پر خیالات
یروشلیم کی تباہی اور بربادی کی راکھ سے باہر جو خُدا کے لوگوں کو اُن کی بار بار کی نافرمانی کی وجہ سے آ گھیرے گی حقیقت کی یہ یاد دہانی واقع ہوگی۔ وہ جو خُداوند میں صبر کے ساتھ انتظار کرتے ہیں، جو پُرجوش طور پر مُنتظر ہیں، اپنی رُوح کی انتہائی ضروریات پائیں گے۔
Thoughts on Today's Verse...
Out of the ashes of Jerusalem's destruction and the disaster that befell God's people because of their repeated disobedience comes this reminder of truth. Those who wait patiently, who hope fervently, in the Lord will find what their soul most needs!
میری دعا
اے خُدا، مُجھے اُن اوقات کے لیے صَبر اور ایمان عطا فرما، جب زندگی مُشکل ہے اور ہر چیز میرے خلاف ہو گی۔ میرا ایمان ہے کہ تُو اُن پر مہربان ہے جو یقین رکھتے ہیں، جو صبر کے ساتھ تیری بڑی رہائی کے مُنتظر ہیں۔ پیارے باپ، براہِ کرم مُجھے ایسی قوت عطا فرما کِیُونکہ میں نہ صِرف تیری برکت حاصِل کرنا چاہتا، بلکہ میں تیری عِزت کرتا چاہتا ہُوں۔ تیرے بیٹے، یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔
My Prayer...
Give me patience and faith, O God, for the times when life is hard and everything seems to go against me. I believe that you are good to those who persevere, waiting patiently in hope for your mighty deliverance. Dear Father, please give me such strength because I not only want to receive your blessing, but I also want to bring you honor. In the name of your Son, Jesus, I pray. Amen.