آج کی آیت پر خیالات
ستارے۔ وہ خُدا کے لوگوں کے لیے ایک مُستقل اُمید کا باعث ہیں۔ "تیری نسل ستاروں کی مانند ہوگی" خدا نے ابراہام سے کہا۔ جب میں ستاروں کو دیکھتا ہوں، انسان کیا ہے جو اُس کا خیال رکھنے والا ہے؟ زبورپوچھتے ہیں۔ مشرق سے مجوسی یسوع کے ستارے کا پیچھا کرتے ہوئے آئے۔ لوقا ہمیں یاد دلاتا ہے یسوع ایک صبح کا ستارہ ہے جو آسمان سے زمین پر اُن پر روشنی کرنے کو آیا جو تاریکی میں تھے۔ اور اب، ہم ستارے ہیں۔ کائنات میں تاریک آسمان پر خُدا نے روشنی کے لئے ستارے مقرر کئے چنانچہ آئیں آج کے دن کو ایسا بنائیں جہاں ہماری روشنی ہمارے چوگرد اس تاریک دنیا پر چمکے۔
Thoughts on Today's Verse...
Stars. They've always been a source of constant hope for God's people. "Your descendants will be like the stars," God told Abraham. "When I see the stars, what is man that you are mindful of him?" the Psalms ask. The Wisemen from the East followed a star to Jesus. Luke reminds us that Jesus was a star of morning light come to us from heaven to shine on those in darkness. And now, we're stars. God's points of light in the dark sky of the universe. So let's make today a day where our light shines God's glory to a dark world around us.
میری دعا
قادر خُدا۔ تیری کائنات کی شاندار چمک دھمک، اس کے ساتھ اربوں ستاروں نے، میری محدود سوچ کو بڑھا دیا ہے۔ لیکن میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے مجھے اس تاریک دنیا میں روشنی کی جگہ پر بلایا اور تیرے عہد میں ان تمام لوگوں پر اپنی روشنی چمکاؤں جن پر چمکا سکتا ہوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں جو کہ صبح کا چمکتا ستارہ ہے۔ آمین۔
My Prayer...
Almighty God, the incredible expanse of your universe, with its billions of stars, exceeds my limited comprehension. But I thank you for calling me to be a place of light in the dark world around me and I pledge to shine your light today in the lives of all those I might. Through the name of the Bright and Morning Star I pray. Amen.