آج کی آیت پر خیالات
یسُوع نے یہ کِیا اور ہمارے گناہوں کے لیے مُؤا؛ دوبارہ زندہ ہو کر جیتا ہے۔ چنانچہ اگر خُدا نے اپنے بیٹے کی قبرکو خالی کر سکتا ہے، تو اُسے صلیب پر موت کے حوالہ بھی کر سکتا، اور ہمیں بچانے کےلیے مُردوں میں سے جلّا بھی سکتا ہے، ذرا سوچیں کہ خُدا کے گودام میں ہمیں دینے کےلیے کیا ہے کہ اُس نے ہمیں بچا لِیا! جب یہ یسُوع کی بچانے کی قوت اور خُدا کے شاندار فضل کی بات آتی ہے، تو ہم نے ابھی تک کُچھ بھی نہیں دیکھا۔
Thoughts on Today's Verse...
Jesus did more than die for our sins; he lives as resurrected Lord. So if God would empty heaven of his Son, let him die on the cross, and then raise him from the dead to save us, just think what God has in store for us now that he has saved us! When it comes to Jesus' saving power and God's amazing grace, we haven't seen anything, yet!
میری دعا
پاک خُداوند، میں اُس دِن کا مُنتظر ہوں جب میں تُجھے دیکھوں گا اور تیرے بھرپُور جلال فضل کا تجربہ کرُوں گا۔ میرے اندر آج حوصلہ پیدا کر، تاکہ میں اپنے راستے کی مُشکلات کا پُراعتمادی سے مُقابلہ کروں اور دُوسروں کے سامنے وفاداری کے ساتھ زندگی بسر کرُوں۔ اے باپ، میرا ایمان ہے کہ یسُوع جو میرے اندر کام کرنا چاہتا ہے وہ ابھی آگے آنےوالا ہے، چنانچہ مُجھے اپنے جلال کے لیے استعمال کر۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔
My Prayer...
Holy Lord, I look forward to the day that I get to see you and experience your grace in all of its glory. Inspire courage in me today, so that I can confidently face the challenges in my path and live faithfully before others. Father, I do believe that the best of what Jesus wants to do in me lies ahead, so use me to your glory. In Jesus' name. Amen.