آج کی آیت پر خیالات
"مسیحی کامل نہیں ہیں، بلکہ معاف کیے گئے ہیں!" آپ نے شاید ایسا سیدھا سٹکر یا ایسی کوئی ملتی جلتی چیز دیکھی ہوگی۔ ایک طرح سے یہ بالکل سچ ہے۔ لیکن، خُدا کے نظریے سے، مسیحی کامل ہیں۔ یہ شاندار پیغام پولُوس کلسیوں کی کلیسیا کو دیتا ہے۔یسُوع کی قربانی کی وجہ سے، خُدا ہماری خامیوں کو نہیں دیکھتا۔ وہ ہمیں مسِیح کی کاملیت کے وسیلہ سے دیکھتا ہے۔ اِس تصور اور معجزے کو پر غور کریں! غور کریں کہ خُدا آپ کو کیسے دیکھتا ہے اور شکر گزاری کریں۔ یسُوع میں ہمارے لیے خُدا کے فضل سے عاجز ہو جائیں اور خوشی منائیں۔ پاک،بے عیب، اور الزام سے بَری—کچھ کہنے کو باقی نہیں رہا لیکن "ہیلولویاہ"
Thoughts on Today's Verse...
"Christians aren't perfect, just forgiven!" You've probably seen this bumper sticker or heard something similar. In one sense, this is true. But, from God's point of view, Christians ARE perfect. That's the incredible message Paul gave the Colossians. Because of Jesus' sacrifice, God does not see our imperfections. He sees us through Christ's perfection and perfect sacrifice for us. Hear Paul's words and marvel! Look at how God views you and give thanks! Be humbled by God's grace to us in Jesus, and rejoice! By grace, we are "holy in his sight, without blemish, and free from accusation"! There's nothing left for us to say but "Hallelujah!"
میری دعا
اے باپ، وہ قربانی دینے کےلیے تیرا شُکر ہو جس نے مجھے پاک کیا۔ یسُوع کی کاملیت اور قربانی کے وسیلہ سے میری قدر دیکھنے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ خُداوند یسُوع، تیرا شُکر ہو، کہ تُو نے میرے گناہوں کا فدیہ دیا، اور اپنی کاملیت میرے ساتھ بانٹی۔ ایسا ہو کہ میری آج اور ہر روز کی زندگی، اُس کاملیت سے ملتی جلتی ہو جو تُو نے اپنے فضل سے عطا کی ہے۔ نجات دہندہ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Father, thank you for providing the sacrifice that makes me clean. Thank you for seeing my worth through the perfection of Jesus and his sacrifice. Thank you, Lord Jesus, for paying off my debt to sin and for sharing your perfection with me. May my life today and every day more closely resemble the perfection you have given me by your grace. In the name of my Savior Jesus, I pray. Amen.