آج کی آیت پر خیالات
بعض اوقات ہماری پاس خُدا کی حمد کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا! جبکہ بعض اوقات ہم خُدا اور اُس کی بادشاہی کے لیے عظیم کام کرنے کا خواب دیکھتے ہیں، خواب اتنے بڑے نہیں ہوتی جتنے کہ خُدا کے منصوبے۔جبکہ ہوسکتا ہے کہ ہم بہت زیادہ با صلاحیت ، ، بااثر طاقتور، یا امیر ہوں، یہ خُدا کے ہاتھ میں محض ہتھیار ہیں، نہ کہ ہماری لیاقت کی علامت ہیں۔ "خُدا قادر ہے" یہ بائبل کی بہترین اور درست ترین پہرہ ہے۔ لیکن اِس وقت، یہ مُجھ میں اور آپ میں اُس کے کام کے بارے کہا گیا ہے۔ وہ ہمارے ذریعہ اور ہمارے اندر کام کے لیے ہمارے تصور سے کہیں زیادہ بڑھ کر قادر ہے۔ ہم اُس کے لیے کیا کہہ سکتے ہیں؟ ہیلیویاہ!
میری دعا
پیار کرنے والے باپ، براہ کرم میری مدد کر کہ میں تیری مرضی کو بہتر طور پر جانوں۔ میں اُن کے لیے جو میرے کام اور کھیل میں میرےپاس ہیں اُن کے لیے تیری تبلیغ، شفا،برکت اور اُمید کے لیے ورید بننا چاہتا ہوں۔ براہ کرم مُجھے آج اور ہمیشہ اپنی عظمت کے لیے استعمال کر ۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔