آج کی آیت پر خیالات

یہ زبُور ایک مایوسی ہے، جو کہ یسُوع کے صلیب دیئے جانے کے حوالہ سے ہے، یہ زبُور اُمید اور ایمان کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ خُدا کے لوگوں اسرائیل کے ساتھ اُس کی وفاداری کی تاریخ ایک مسلسل یاد دہانی ہے کہ ہم رہائی کے لیے اُس پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ جبکہ ہمارے انسانی حساب سے شاید خُدا کی طرف سے جواب جلد نہ آئے، تاریخ میں اُس کی کارکردگی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ وہ اپنے وقت میں اپنے لوگوں کو جواب دیتا، رہائی بخشتا، اور برکت دیتا ہے۔ ہمارے تلخ ترین وقت میں، ہم یہ یاد رکھ سکتے ہیں کہ خُدا ہماری مایوسی ، اِلتجا، غم، تکلیف، اور ڈر کی فریادیں سُننے میں وفادار اور دھیان دینے والا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

This Psalm of despair, referred to by Jesus from the Cross, is also a Psalm of hope and faith. The history of God's faithfulness with his people Israel is an ongoing reminder that we can trust him to deliver us. While in our human reckoning of time God's answer may be slow in coming, his track record in history reminds us that he will answer, deliver, and bless his people in his time. In our worst of nightmares, we can be reminded that God is faithful and is attentive to our cries of despair, lament, grief, agony, and fear.

میری دعا

پیارے باپ، میری اِلتجا ہے کہ جو اپنے آپ کو مُشکل صورتحال میں تصور کرتے ہیں تُو اپنے لوگوں کو برکت دیتا ہے۔ اُن کو اپنے رُوح کی قوت بخش اور اُن کی خطرناک صورتحال میں اُن کو بتری کی ایک تبدیلی سے برکت دے۔ براہِ کرم لوگوں کی پُکار کو سُن اور اُن کی حفاظت، دفاع، اور اُن کی بے گناہی کے ثبوت کے لیے نرمی سے کام کر۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

I ask, dear Father, that you bless your people everywhere who find themselves in difficult situations. Empower them with your Spirit and bless them with a change for the better in their dire situation. Please hear the cries of your people and act swiftly for their protection, preservation, and vindication. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور 22 آیت نمبر 5

اظہارِ خیال