آج کی آیت پر خیالات
جب ہم دُعا کرتے ہیں، میں اکثر اوقات انتظار کرتا ہوں کہ خُدا بھی وہی چاہے جو میں چاہتا ہوں، یہ لازم نہیں ہے کہ جو میرے گرد ہیں اُن کے لیے موزوں ہے یا کہ بادشاہی کے لیے بہتر ہے کہ نہیں۔ میں سُننا نہیں چاہتا کہ خُدا نےپولوس کو کہا ہے کہ اُس نے اپنی مشکلوں کے لیے چھٹکارے کے لیے کہا ہے۔ اِس کی بجائے، پولوس یہ سیکھنا چاہتا ہے کہ خُدا کی مہربان قوت اور رحمت امتحان میں قائم رکھنے کے لیے کافی ہے۔جبکہ میں جانتا ہوں کہ مجھے یہ سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، یہ خطرناک ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ خُد امیرے لیے چیزیں بہتر اور اچھی رکھے۔ لیکن تب میں جان گیا کہ میں مسیِح کا پیرو ہوں۔ اگر میں اپنے نجات دہندہ کی طرح بن جاؤں، تب میں اپنی ضروریات خُدا کے جواب پر ڈالنی ہوگی اور دوسروے کو میرے وسیلہ سے بچانے کےلیے ذاتی قیمت کے قطع نظر خُدا کے کام کے لیے کھلنا ہوگا۔ صرف تب میں جان سکتا ہوں کہ اُس کا فضل میرے لیے کافی ہے۔
میری دعا
صابر اور پیار کرنے والے چوپان، مشکل وقتوں میں میرے دل کی حفاظت کر اور اچھے وقتوں میں اُسے تکبر سے بچا۔ میں جانتا ہوں کہ تیرے بغیر میرے پاس کچھ بھی مستقل نہیں ہے۔ میں تیرا شکر گزار ہوں کہ تُو نے اپنے فضل اور قوت کو میرے ساتھ بانٹ کرمجھے اپنےساتھ آسمان کی مستقل، دائمی اُمید دی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔