آج کی آیت پر خیالات
بہت دفعہ شیطان ہمیں ہموار اور دو جہتی مسیحت کی طرف راغب کرتا ہے—گھرجا گھر جانا اور اچھے اعمال کرتا۔ لیکن خدا ہمیں تین جہتی مسیحت کی طرف بُلاتا ہے۔ وہ جاہتا ہے کہ ہم ساری دل ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے اس سے محبت رکھیں۔
میری دعا
پیارے آسمانی باپ، میں تجھے قادر خدا مانتا ہوں۔ میں اُن ساری برکات اور مہربانیوں کے لیے تیری حمد کرتا ہوں جو تُو مجھ پر اُنڈیلتا ہے۔ میں تجھے پیار کرتا ہوں کیونکہ تُو نے پہلےیسوع میں مجھے پیار کیا۔ میرے دل کی خواہش ہے کہ میں جو کچھ بھی کروں ، کہوں، پیار کروں اُس میں تیرے لیے اپنی محبت کا اظہار کروں۔ یسوع کے وسیلہ سے۔ آمین۔