آج کی آیت پر خیالات
محبّت نہ کرنے والا شخص خُدا کو نہِیں جانتا۔ یہ بہُت سادہ سی بات ہے۔ بس اِتنا ہی کافی ہے۔
میری دعا
باپ، براہِ کرم مُجھے محبّت بھرا دِل اور ایسا رہن سہن عنایت کر جو دُوسروں کے ساتھ فیاضی کے ساتھ تیری محبّت کا اظہار کرے۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔