آج کی آیت پر خیالات
خُدا نے پہلے ہم سے محبّت کی! پہلے، خُدا نے ہمارے کفارے کے لیے بہُت بڑی قیمت ادا کی۔ یسُوع وہ عظیم راستہ ہے جس کے وسیلہ خُدا نے اپنی رحمت اور عدل کا اظہار کِیا۔ ہم جانتے ہیں کہ محبّت کیا ہے، کِیُونکہ اُس نے اُس کا اظہار کِیا۔ ہم دُوسروں کے ساتھ کیسے خُدا کی رحمت اور عدل کا اظہار کرتے ہیں؟
میری دعا
باپ، تیری محبّت، بہُت وسیع، بہُت شفیق، اور زندگی تبدیل کرنے والی ہے۔ میری یہ اِلتجا ہے کہ، اَے بابرکت رُوح اُلقُدس، میرے دِل کو تبدیل کرکے میری مدد فرمائے تاکہ میرا دِل اور کامِل طور پر باپ کی عکاسی کرے اور جلال بخشے۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔