آج کی آیت پر خیالات
کیا یہ عجیب نہیں ہے کہ خوشی یا مسرت یا معنی تلاش کریں، ہم شاذ و نادر ہی اسے تلاش کر سکتے ہیں۔ اس کے برعکس ، جب ہم دوسروں کی خدمت کے لیے اپنے آپ کو پیش کر تے ہیں اور پوری طرح اپنا دل خداوند کو اور اس کے کام کو دیتے ہیں، تو تب ہم وہ سب حاصل کرتے ہیں جس کی ہمیں سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔
میری دعا
ہر کامل چیز اور تحفے کے دینے والے، میں تجھ سے مانگتا ہوں کہ مجھے ایک موقع دے تاکہ میں تیری اور دوسروں کی اس انداز میں خدمت کروں جو تیری بادشاہی کی عظمت کو ظاہر کرے۔ اگر اس عمل میں تو مجھے وہ ضروریات بخشے جس کی میرے دل کو ضرورت ہے تو میں تیرا شکر ادا کروں گا۔ میں تیرے خادم یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔آمین۔