آج کی آیت پر خیالات
ہمیشہ محبت رکھو—بہت زیادہ مشکل میں اور سخت کام ہے۔ ہمیشہ خدا ہی ہو سکتا ہے۔ لیکن مسیحیوں کو روح القدس کے ذریعے سے محبت کا ایندھن فراہم کیا جاتا ہے! اس کے علاوہ،، پولُس ہمیں بتاتاہے "رُوح القدس جو ہم کو بخشا گیا ہے اُس کے وسیلہ سے خُدا کی محبت ہمارے دلوں میں ڈالی گئی ہے"۔(رومیوں ۵ باب ۵ آیت) اِس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ہمیشہ کے لیے ہے—یہ خدا کی محبت ہے، جو کہ یسوع کی قربانی سے ظاہر کی گئی اور روح القدس کے وسیلہ سے پھیلائی گئی۔
میری دعا
اے پیارے اور مہربان آسمانی خُدا، اس سے پہلے کہ تو اپنی بے انتہا محبت کو ظاہر کرے ، ایسی شاندار محبت جن کی ان لوگوں کی زندگیوں میں ضرورت ہے جو میرے چوگرد ہیں، اور میری پیار کرنے کی قوت کو محدود کرتا ہوں اور میں اپنے آپ کو تیرے آگے عاجز بناتا ہوں۔ میرے دل کو اپنے روح سے معمور کر اور مجھ میں ایسی محبت کی قوت بھر دے جیسا کہ تو ہمیشہ کرتا ہے،۔ یسوع کے پیارے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔