آج کی آیت پر خیالات
کیا آپ نے یہ جانا کہ بائبل صرف یہ نہیں کہتی کہ " خُدا تمہیں پیار کرتا ہے"۔ ابھی میں آپ کو پریشان نہیں کروں گا۔ کلام میں ہہیں بار بار یہ نہیں بتایا گیا کہ خدا ہمیں پیار کرتا ہے۔ تاہم، لیکن اس سچائی کی اہمیت کو نظر اندار نہ کریں۔ ہر وقت جب کلام ہمیں بتاتا ہے کہ خدا ہمیں پیار کرتا ہے، اس کے ساتھ وہ خدا کے پیار کو ظاہر بھی کرتا ہے۔ خدا کی محبت جذبات اور توجہ سے بڑھ کر ہے۔ خدا کی محبت ظاہر کی گئی ہے۔ خدا نے ہمیں بہت پیار کیا نہ کہ صرف اس نے کہا کہ "میں تم سے پیار کرتا ہوں" اس نے اپنا لاثانی پیار ظاہر کرنے کے لیے اپنے بیٹے کو بھیجا تاکہ وہ ہمارے لیے کفارہ دے! ہمیں اس بات پر کبھی بھی شک نہیں کرنا چاہیے کہ اس کا وہی مطلب ہوتا ہے جو خدا کہتاہے۔ وہ اپنی محبت کے وعدے کا اظہار اپنے کاموں کے ذریعے سے کرتا ہے۔
میری دعا
قادر اور پیار کرنے والے باپ، مجھے پیار کرنے کے لیے شکریہ۔ میں دونوں کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے جو کہا وہ پورا بھی کیا۔ پیارے خُدا، مہربانی فرما کر یہ جانو کہ میں بھی تم سے پیار کرتا ہوں!میرے پیار کی گواہی کے طور پر میری الفاظ اور میرے اعمال کو قبول فرما۔ یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔