آج کی آیت پر خیالات
اصل محبت میں نفرت بھی شامل ہوتی ہے۔ اصل محبت کا مطلب ہے کہ ہم بدی سے نفرت کرتے ہیں۔ نفرت ہمارے دلوں میں رینگتی ہے اور ہمارے رشتوں کا تباہ کر دیتی ہے۔ ہم نفرت کا اثر اُس پر ڈالتے ہیں جن سے پیار کرتے ہیں۔ ہم اندرونی تباہی کی وجہ سے پسپا ہوئے ہیں یہ اُن میں واقع ہوا ہے جو کہ مہربان شفیق، کمزور اور جھجھک کرتے ہیں۔ چنانچہ سب سے پہلی اور بہترین چیز جو کہ ہم اُن کے لیے کر سکتے ہیں جن سے ہم پیار کرتے ہیں کہ اُس سے چمٹ جائیں جو کہ اچھا ہے اور بُرائی اور شرارت سے دُور رہیں۔
میری دعا
پیارے باپ،ایسا ہو کہ میری زندگی میرے کُنبے اور دوستوں کے لیے اچھائی کا ذریعہ ہو۔ مجھے فہم عطا فرما تاکہ میں دیکھ پاؤں کہ کیا اچھا ہے اور مجھے حوصلہ عطا کر کہ میں پورے جذبے کے ساتھ اِس کا انجام دے سکوں۔ مجھے بدی سے بچا اور جب میں اُس کی ترغیب میں پڑ جاؤں تو مجھے معاف کر دینا۔ میرے خود غرض اور بد فیصلوں سے اُن کو بچا جن سے میں پیار کرتا ہوں۔ مجھے پاک اور صاف کر تاکہ میری زندگی پاک اور مکمل طور پر تیری ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں جو تیرا مُقدس بیٹا ہے۔ آمین۔