آج کی آیت پر خیالات

ہم اکثر یہ جاننے میں ناکام ہو جاتے ہیں کہ ہم بادشاہی میں تب بہتر قیادت پیدا کر سکتے ہیں جب ہم خود اچھے پیروکار بن جائیں۔ بادشاہی کی قیادت کا مطلب ہے کہ راہنماؤں کو خُدا کو جواب دینا ہوگا کہ انہوں نے کیسے راہنمائی کی ہے۔ بادشاہی کی شہریت کا مطلب ہے کہ ہم اُس کے لیے ذمہ دار ہوں کہ ہم نے کیا مانا ، اور اپنے راہنماؤں کو کیا برکت دی۔ آپ نے اپنی محبت، احترام، اپنی کلیسیا کے راہنماؤں کی مدد کے لیے کیا کِیا ہے؟

Thoughts on Today's Verse...

We often fail to realize that one of the best ways we can improve Kingdom leadership is by being better followers. Kingdom leadership means that leaders must answer to God for how they have led. Kingdom citizenship means that we will be held responsible for obeying and blessing our leaders. What have you done to show your love, respect, and support for your church leaders lately?

میری دعا

قادرِ مطلق بادشاہ، تمام تر قدرت اور اختیار تیرے پاس ہے۔ تُو واحد طاقت کے اور حکومت کے لائق ہے۔ گھرجا گھروں میں ہمارے راہنماؤں کو برکت دے کہ وہ یسُوع کی پیروی کر کے اور خدمت کے ذریعہ راہنمائی کریں۔ مجھے قوت بخش کہ میں اپنی قیادت کی ایسے پیروی کروں جو کہ مسِیح کے آنے کے سبب کو بُلند کرے اور تیری بادشاہی میں راہنماؤں کو برکت دے۔ میری زندگی کبھی بھی ایک بوجھ نہ ہو اور تیری لیے شرمندگی کا باعث نہ ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty King, all authority and dominion belong to you. You alone are worthy of power and the right to rule. Please bless our leaders at church so that they may lead by serving and following Christ. Please empower me to follow their leadership in ways that exalt the cause of Christ and bless the leaders in your Kingdom. May my life never be a burden to them or an embarrassment to you. In Jesus' name, I ask it. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of عِبرانیوں 13 باب  17آیت

اظہارِ خیال