آج کی آیت پر خیالات
قریبی رُوحانی دوست—ایسی قِسم ہے جو ہماری ضرورت کے وقت ہمیں ذمہ داری سے پکڑ سکتے ہیں، جب ہم کمزور ہوں تو ہمیں بنا سکتے ہیں، اور جب ہم کامیابی کا جشن منا رہے ہوں ہمارے ساتھ خُوشی منا سکتے ہیں—حقیقی طور پر نایاب ہوتے ٰہیں۔ بہُت سے لوگ تنہا ہیں، وہ کِسی چیز کی وجہ سے تنہا ہیں، یا کسی بہتر، کوئی ابھی تک اُن کو نہیں مِلا۔ ہمارے جدید مغربی ثقافت میں ایک رجحان پایا جاتا کہ لوگ جاننے والے اور ساتھیوں کو دوستوں اور زندگی ساتھ نبانے والوں پر ترجیح دیتے ہیں۔ جب حالات خراب ہوں، جب اُن کو دینے کےلیے ہمارے پاس کُچھ نہ ہو،جاننے والے مُشکل کے وقت میں بھاگ جاتے ہیں، یا اگر حالات ٹھیک ہونے میں انتظار کرنا پڑے یا طوالت ہو تو وہ دھندلا جاتے ہیں۔ تاہم، یہاں سچے دوست بھی ہیں جو جن کے عہد اور لگن حتیٰ کہ جسمانی گھرانے سے بھی زیادہ گہری ہوتی ہے۔ میں کیسے یہ جانتا ہُوں؟ خُدا نے یہ عہد کِیا ہے! میں نے یہ دیکھا ہے! میرے گھرانے کو ایسی برکت مِلی ہے! چنانچہ آئیں دُوسروں کے لیے ویسے دوست ہونے کی بُلاہٹ کو سُنیں اور ایسا کرنے میں، اکثر ہم اپنے لیے بھی ایسا ہی دوست تلاش کر لیتے ہیں۔
Thoughts on Today's Verse...
Close spiritual friends — the kind that can hold us accountable when we need it, build us up when we're down, or celebrate with us when we've enjoyed success — are truly rare. So many people are lonely; they're lonely for something, or better yet, someone, they've never experienced. We have a tendency in modern western culture to have acquaintances and companions instead of friends and partners. When things go poorly, when we have nothing to offer to them, acquaintances can run away in times of trouble, or fade away if things are long and protracted. There are, however, true friends whose commitment and dedication are deeper than even physical family. How do I know? God promised it! I've seen it! My family has been blessed by it! So let's hear the call to be that kind of friend to others and in so doing, we will often find that kind of friend for ourselves.
میری دعا
شفیق اور مُقدس باپ، مُجھے اپنے گھرانے میں بُلانے کے لیے تیرا شُکرہو۔ جیسا کہ میں تیرے گھرانے میں موجود لوگوں کے ساتھ معںی خیز دوستی کرنا چاہتا ہُوں تُو براہِ کرم مُجھے برکت دے۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔
My Prayer...
Gracious and holy Father, thank you so much for calling me into your family. Please bless me as I seek to enter into meaningful friendships with those in your family. In Jesus' name I pray. Amen.