آج کی آیت پر خیالات
ہم الگ ہیں! خُدا نے ہمیں نر اور مادہ بنایا ہے تاکہ ایک دُوسرے کےلیے باعثِ تعریف بن سکیں۔ ہر ایک خُدا کی صورت پر بنایا گیا ہے۔ خُدا کا ارادہ یہ تھا کہ میاں اور بیوی ایک دُوسرے کے ساتھ اپنے بنیادی رشتہ حاصل کریں۔ وہ ابھی بھی اپنے والدین کی عزت کرتے ہیں، لیکن اُن کے گھر ایک دُوسرے کے ساتھ ہیں۔ اُن کی دو زندگیاں ایک ہو گئیں ہیں۔ اِس تاحیات حفاظت کے سباق میں،وہ ایک دُوسرے کے ساتھ جنسی مباشرت کے علم کو بانٹتے ہیں—"ایک جسم" ہو کر۔ اِس تعلق سے زندگی بھر(متی 19 باب 6 آیت) لطف انداوز ہُوا جاسکتا،(امثال 5 باب)، حفاظت محسوس کی جاسکتی(پہلا تھسلنیکیوں 4 باب 3 تا 8 آیت)، اور جشن منایا جاسکتا ہے (غزل الغزلات)۔
میری دعا
پاک اور قادرِ مطلق باپ، براہِ کرم مجھے قوت عطا فرما کہ میں جنسی طور پر تیز دُنیا میں عزت اور پاکیزگی کے ساتھ زندگی بسر کروں۔ براہِ کرم اپنے رُوح اور کلام کو ہدایت، درستی، استعمال کر اور مجھے گواہ بناکہ میں اپنے تعلق کے لیے تیری سچائی کی تلاش کروں اور اپنی مباشرت کےلیے تیری مرضی کو استعمال کروں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔