آج کی آیت پر خیالات
کچھ چیزیں زیادہ پچیدہ نہیں ہیں۔ یسوع کے مطابق جینے کو دو طریقوں سے لیا جا سکتا ہے: خُدا سے اپنے سارے مال سے جو میرے پاُس ہے محبّت رکھوں۔ اور دوسروں کو ویسے ہی پیار کروں اور اُن سے ویسا ہی سلوک کروں جو میں اپنے سال چاہتا ہوں۔ یہ سمجھنے میں مشکل نہیں ہے۔ میرا خیال ہے کہ اُس کو جینے پر ہے یہی چیلنج ہے!
میری دعا
اے پیار کرنے والے اور واحد سچے خُدا، میرے ہاتھوں کے کاموں کو، میرے منہ کے الفاظ کو، میرے آرام کے لمحات، اور میرے دل کی محبّت جو آج کے دِن میری تجھ سے دعا ہے قبول فرما۔ میں تجھ سے دعا کرتا ہوں کہ یہ تیری لیے خوشگوار اور خوشی کا سبب ہوں۔ تیرے بیٹے اور اپنے خُدا یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔