آج کی آیت پر خیالات
گیت ہمیں ابھارتے ہیں یا وہ ہمیں تسلی دے سکتے ہیں۔ گیت ہمیں خاص وقت میں واپس لے جا سکتے ہیں، یا گیت ہمیں آنے والی چیزوں کے بارے میں اُمید دے سکتے ہیں۔ بد قسمتی، ہم عام طور پر اپنے الفاظ اور اپنے گیتوں کی دُھن دُوسروں پر لکھنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں، ہمارے اپنے پاس وقت نہیں ہوتا کہ ہم "نئے گیت" لکھیں۔ " لیکن آج، کیوں نہ ہم حمد کے لیے اپنے نئے گیت بنائیں اور خُدا کا شُکر ادا کریں۔ یہ عظیم نہیں ہوتا ہے، اپنے دل میں محسوس کریں اور خُدا کو پیش کریں جو کہ تمام گیتوں کا سرچشمہ ہے۔
میری دعا
اے باپ، گیتوں کے تحفہ کے لیے تیرا شُکر ہو۔ میرے اُس دل سے شُکر گزاری کے گیتوں اور حمد کو قبول فرما جو کہ تیری خوشی سے بھرا ہوا ہے۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔