آج کی آیت پر خیالات

جبکہ ہم میں کمزوریاں ہیں اور ہم کامل نہیں،پولوس ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کیسے ہم ایک دوسرے کے لیے اہم،مقابلہ کرنے والے، اور مفید بن سکتے ہیں۔ جبکہ ہماری اُمیدیں خُدا پر ہیں، اُس نے ہمیں ایمان میں ایک دُوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ آئیں ایمان کے جزیرہ میں الگ تھلگ نہ رہیں، بلکہ ایک دُوسرے کے ساتھ رہیں اور ایک دُوسرے سے سیکھیں جیسا کہ ہم اپنی قوت اور نجات کے لیے مسیِح کی طرف دیکھتے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

While we may be flawed and imperfect, Paul reminds us of how important, competent, and useful we can be to each other. While our hope is in God, he has given us each other to help us in our walk of faith. Let's not live as isolated islands of faith, but lean on each other and learn from each other as we look to Christ for our salvation and strength.

میری دعا

پیارے باپ، اُن لوگوں کو میری زندگی میں لانے کے لیے تیرا شُکر ہو جنہوں میری زندگی کو شکل دی،سکھایا،درست کیا، اور تیری ساتھ میری زندگی میں مدد کی۔ میں اُن کے الفاظ، مثالوں، اور چھونے کے ذریعہ سے تیری مدد کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے اپنے پاس گھر آنے کے لیے سفر میں مجھے ایک کُنبہ عطا فرمایا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Thank you, dear Father, for placing the people in my life who have shaped, taught, corrected, and supported me in my life with you. I am thankful for your support of me through their words, example, and touch. Thank you for giving me a family to travel with on my journey home to you. In the name of Jesus, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں 15 باب 14 آیت

اظہارِ خیال