آج کی آیت پر خیالات
کبھی بھی تنہا نہیں! کیا وعدہ ہے۔ خدا زندگی بھر، اور ہمارے تمام نشیب و فراز میں، ہماری رغبت اور کامیابیوں میں، حتیٰ کے موت کے وقت بھی اُس کے اور ہمارے ساتھ ہو گا۔( زبُور ۱۳۹) چنانچہ ہمیں اُس کی قوت کو محسوس کرتے ہوئے حوصلہ مند ہونا ہے۔ ہم اکیلے نہیں ہیں!
میری دعا
اے خدا جو ہے، تھا اور آنے والا ہے، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو اُس وقت میرے ساتھ رہا جب سبھی چھوڑ گئے اور تنہا کر گئے۔ تو میری زندگی میں مسلسل اکائی ہے جو کہ تبدل پذیر ہے۔ تیری عظمت کے لیے اور تیرے بارے اور زیادہ جاننے کے رشتے میں اور اپنے وعدوں کی پاُسداری اور وفاداری اپنانے کے لیے تو میری مدد کر۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔