آج کی آیت پر خیالات

جب ہمارے دِل خُدا کی مرضی کی طرف مائل ہوتے ہیں اور اُس کی عزت کا انتظار کرتے ہیں، تو یہ ہمارے خُدا کی شادمانی ہوتی ہے کہ وہ ہمیں بہُت سی برکات عطا کرتا ہے۔ چنانچہ آئیں اپنے دِلوں کو اُس کی مرضی پُورا کرنے کی طرف لگائیں۔ پھر، خُدا سے دُوسروں پر اپنی برکات نازل کرنے کے لیے اِلتجا کرنے سے نہ گھبرائیں۔ پھر، ہم اُس کی مرضی کو بھی زمین پر پُورا کریں۔ آخر میں، جیسے وہ ہمیں برکات عطا کرتا ہے اُس سے حیران نہ ہوں۔

Thoughts on Today's Verse...

When we tune our hearts to God's will and we long to honor our Lord, our Father delights in blessing us in mighty ways. (See yesterday's devotional thoughts.) So, let's first set our hearts on doing his will. Then, let's not be afraid to ask God to pour his blessings on others and share with the Lord the desires of our hearts. Finally, let's not be surprised at how many ways he blesses us in response to our prayers!

میری دعا

اے خُدا، اپنے آپ کو ایسے طور پر شاندار ظاہر کر جو مُجھے اور میرے چاہنے والوں کے لیے برکت کا وسیلہ ہوں۔ تمام لوگوں کو جاننے کے لیے مدد فرما کہ یہ برکات فہم، مہارت، یا قوت سے نہیں بلکہ تیرے فضل سے ملتی ہیں۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

O God, please show yourself to be glorious in the ways you bless me, especially the ways you bless those I love. Help all people know that these blessings do not come from our wisdom, skill, or strength but from your grace. In Jesus' name, I ask it. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا تواریخ 4 باب 10 آیت

اظہارِ خیال