آج کی آیت پر خیالات

کیا ایک ناقابل یقین سوچ ہے! ہم خُدا کے چُنے ہوئے اور مقدس فرزندوں کے طور پر بہت پیارے ہیں۔ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ خُدا ہمیں ہمدردی، مہربانی، عاجزی، نرمی اور صبر کے طرزِ زندگی کی طرف بلاتا ہے! سوچیں کہ ہمارے باپ کو کتنی بار ان خصوصیات کو ہمارے ساتھ استعمال کرنے کی ضرورت ہے! ہم دوسروں کے ساتھ کیسے نہیں بانٹ سکتے جو خدا ہمارے ساتھ بہت زیادہ شیئر کرتا ہے؟

Thoughts on Today's Verse...

What an incredible thought! We are dearly loved as God's chosen and holy children. No wonder God calls us to a lifestyle of compassion, kindness, humility, gentleness, and patience! Think how often our Father needs to use these qualities with us! How can we not share with others what God has already so abundantly shared with us?

میری دعا

خُداوند یسُوع، تیرا نام آج تک جتنے نام بھی ہوئے سب ناموں سے اعلیٰ ہے۔ تیرا جلال تخلیق سے پہلے کا ہے اور تمام سورجوں کے بُجنے تک قائم رہے گا۔ تیری قربانی والی محبت جس نے مجھے بچایا ہے شاندار ہے اور اُس کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ براہِ کرم میری دلی تعریف اور حمد کو قبول فرما۔ تیرے ہی لیے تمام تر عزت، جلال، قدرت، اور فضل ہو جس کے لیے تُو نے مجھے بچایا اور جو تُو مجھے ایک دن تیرے پاس گھر لے جانے کےلیے کرے گا۔ آمین۔

My Prayer...

Father in heaven, thank you for valuing me so highly. While I know some of the ways I fall short of what you want me to be and many reasons why you might not want to choose me as your beloved and holy child, you have loved me so richly and valued me so highly in Jesus! Please work powerfully in me through your Holy Spirit to make me more like Jesus and more like you — full of love, compassion, kindness, humility, gentleness, and patience. Please do this so I can be a blessing to others and bring glory to you. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of کُلسیوں ۳ باب ۱۲ آیت

اظہارِ خیال