آج کی آیت پر خیالات
یسُوع نے ہمیں بتایا کہ کسی مخالف اِنسان سے مت ڈرو (لُوقا 12 باب 4 تا 5 آیت)۔ جب ہم دُوسروں کو خُوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جب ہم دُوسروں کے بارے میں ڈرتے ہیں کہ وہ ہمارے بارے میں کہا کہے گا یا کرے گا، توہم اپنے آپ کو ایک بڑی خطرناک صورتحال میں ڈال لیتے ہیں۔ ہمارے زندگیاں ہماری اپنی نہیں رہیں گی۔ ہم دُوسروں کی سوچ، چاہت، یا دھمکی کے اَسیر ہو جائیں گے۔ ہمیں صِرف خُدا پر بھروسہ کرنے اور اُس کی تعظیم کرنی ہے۔ خُدا میں اب اور ابدتک دونوں طرف حفاظت ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
Jesus told us not to fear other human opponents (Luke 12:4-5). When we try to please others, when we fear what others may say or do to us, we place ourselves in a position of great vulnerability. Our lives no longer remain our own. We become captive to what others think, want, or threaten. We are only to trust the Lord and reverence him. Actively placing our faith in the Lord crowds fear out of our hearts. As we deliberately put our faith in the Lord, God becomes our security, both now and forevermore.
میری دعا
اے خُداوند، براہِ کرم مُجھے اُن سے محفوظ رکھ جو میری مخالفت کرتے اور مُجھے نُقصان پہُنچا سکتے ہیں۔ میری زندگی کو تیری عظمت کے لیے مُقدس حمد بنا۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔
My Prayer...
Please keep me safe, O Lord, from those who oppose me and would do me harm. Make my life a holy praise to honor you. In Jesus' name I pray. Amen.