آج کی آیت پر خیالات

یسُوع زندہ راہنما اور کلیسیا کا سَر ہے۔ کوئی بھی انسان ایسا نہیں جس کے پاس یہ حق ہو۔ کوئی نہیں لیکن یسُوع نے یہ درجہ حاصل کیا۔ یسُوع اعلیٰ ہے۔ حتیٰ کہ اُس کی الوہیت کہ وجہ سےاعلیٰ درجہ اُس کا ہے، اُس نے جو ہمارے لیے کیا وہ کر کے یہ درجہ حاصل کیا۔ وہ شروعات سے پہلے موجود تھا، جو کچھ بھی ہے وہ تمام کا خالق ہے، اور وہی ہے جو ہمارے لیے موت میں سے فتح کے ساتھ گزرا۔

Thoughts on Today's Verse...

Jesus is the living leader and head of his church. No person can rightfully fill this role. No one but Jesus has earned this position. Jesus is supreme. Even though supremacy is rightfully his because of his divinity, he has earned this supremacy through what he accomplished for us on the cross, in his burial, and through his resurrection. He was alive before there was a beginning. He was the Creator of all that is. He was the one who passed through death victoriously for us. He is the beginning so that he might have supremacy in everything!

میری دعا

خُداوند یسُوع، میں تُجھ سے دُعاکرتا ہوں کہ تُو اپنے بدن، کلیسیا کا کنٹرول سنبھال۔ ہم میں اپنے آپ کو جلال بخش اور ہمارے راہنما کے دل میں اپنی مرضی کو اُنڈیل۔ ہم چاہتے ہیں کہ تُجھ میں ہمارے اتحاد اور عقیدت کی وجہ سے دینا تیری بزرگی دیکھے۔ اور اے مُقدس خُدا، کلیسیا کے وسیلہ سے یسُوع میں اپنے آپ کو جلال بخش۔ اے خُداوند خُدا، تُجھے، اور تیرے بیٹے اور نجات دہندہ یسُوع، تمام تر تعظیم اور جلال اور حمد ابدلاۤباد ہوتی رہے۔ آمین۔

My Prayer...

Lord Jesus, I ask you to take control of your Church, your Body. Please glorify yourself in us and permeate our leaders' hearts with your will. We want the world to see your supremacy because of our unity and devotion to you. And Holy God, please glorify yourself in Jesus through the Church. To you, Lord God, and to your Son and our Savior Jesus, be all honor, glory, and praise, now and forevermore. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of کُلسیوں 1 باب 18 آیت

اظہارِ خیال