آج کی آیت پر خیالات
" اِس بات کی فکرکرو کہ اِس ملاقات کے لیے میں کیا پہنوں گا/گی؟" پولُوس ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک کپڑوں کا ایسا سیٹ ہے جو ہر وقت تیار رہتا ہے۔ ہم یہ لباس اِس لیے پہنتے ہیں کیونکہ ہم خاص ہیں۔ یہ لباس اُس خاص ڈیزانر کا بنائے ہوئے مجموعہ ہے جسے کردار کہتے ہیں اور یہ دوسرے لوگوں کے ساتھ بہترین پہناوا ہے۔ یہ ایسی خوبیاں ہیں جو کہ اپنانا بہت مشکل ہیں لیکن ہمیشہ ان کے لیے برکت کا وسیلہ ہیں جو ہمیں ملتے ہیں جب ہم اُس الماری میں سجائے جاتے ہیں۔
میری دعا
ابّا باپ، مجھے اپنے خاندان کا حصہ بنانے کے لیے شکریہ۔ میں دوسروں کے ساتھ سلوک میں کبھی بھی تجھے مایوس نہیں کروں گا۔ وہ مجھے دیکھیں گے، اورمجھے ان خوبیوں کے کردار میں دیکھیں گے جو کہ میری زندگی میں صرف تیری موجودگی کا احساس کرائیں۔ قدرت اور جلال ہمیشہ تیرا اور صرف تیرا ہی ہو، یسوع کے نام میں جو میرا خُدا ہے۔آمین۔