آج کی آیت پر خیالات
"میں کسی بھی دن پیغام سُننے کی بجائے دیکھنا چاہتا ہوں۔" میں پریشان نہیں ہوں کیونکہ لوگ "پیغام دیکھنا چاہتے ہیں،" کیونکہ ہم سے بہت سے اُس بات کی مشق نہیں کرتے جس کی وہ منادی کرتے ہیں۔" راہنما ہونے کےناطے—خواہ وہ دوست، والدین ہوں یا وہ لوگ جو اختیار رکھتے ہیں—متاثر ہونے کےلیے ہمارا بُنیادی ہتھیار ہماری زندگی کا کردار ہے(یا اُس کی کمی)۔ کیا آپ اُس کی مشق کرتے ہیں جس کی آپ "منادی" کرتے ہیں؟ لازم طور پر! وہ سب جو دُوسروں کو نجات کے لیے متاثر کرتے ہیں، کیُوں؟ کیونکہ زیادہ تر لوگ کلام کو سُننا اور دیکھنا چاہتے ہیں اِس سے پہلے کہ وہ اُن کی زندگی کا حصہ بنے۔
میری دعا
خُداوند خُدا قادرِ مطلق، براہِ کرم مجھے معاف کر، لیس کر، اور اپنی خدمت کے لیے مجھے تیار کر۔ پیارے خُدا،براہِ کرم میری مدد کر، جیسا کہ میں یسُوع جیسی زندگی بسر کر رہا ہوں اور دُوسروں کی بھی راہنمائی کر رہا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ تیری قوت اور فضل کے بغیر میں اِن میں سے کچھ بھی نہیں کر سکتا جو میری زندگی میں تبدیلی کا باعث ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔