آج کی آیت پر خیالات
وہ میری روح کو بحال کرتا ہے۔ بہت اچھی آواز نکلتی ہے۔ لیکن یہ بات سے بڑھ کر ہوتاہے۔ جب ہم اُس نقطہ پر پہنچتے ہیں جو کہ آگے نہیں بڑھ سکتا، تو خُدا ہمیں اُس قوت سے نوازتا ہے کہ ہم اُسی راستہ پر چلتے رہیں۔ جب ہم جدوجہد کرتے ہیں اور چیزیں جوں کی توں رہتی ہیں، تو اُس کی وقت ہمیں تھام لیتی ہے اور ہم فتح کی طرف بھاگ نکلتے ہیں۔ جب ہم اُس کے نام میں فتح حاصل کر رہے ہوتے ہیں، تو ہم عقابوں کی طرح اُڑ تے ہیں۔ وہ چرواہا اور اُس سے بڑھ کر ہے۔ وہ چٹان اور تمام زندگیوں کو قائم رکھنے والا ہے۔
میری دعا
اے حلیم چرواہے، مجھے آج رات اپنی رحمت میں راحت اور اعتماد بخش کہ تُو میرے پاس ہے۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔