آج کی آیت پر خیالات

آپ خُداوند پر کِتنا اعتماد کرتے ہیں؟ ابھی تک بہتر، آپ نے اپنے آپ کو کِس حد تک خُداوند کے اعتماد میں دِیا ہے؟ ہم نے پچھلے کُچھ دِنوں میں اُن برکات کے وعدوں پر زور دیا ہے جو خُداوند ہمیں دینا چاہتا ہے۔ لیکن اُس کے فہم میں، خُدا نے بہُت سی برکات عطا کرنے کا انحصار اِس بات پر رکھا ہے کہ ہم اُس پر کتنا اعتماد کرتے اور اُس سے کتنی اِلتجا کرتے ہیں۔ جتنا ہم اپنی زندگی کی گاڑی کے ہینڈل پر خُود پکڑ رکھیں گے، خُدا کا اُس کی مرضی اور برکات کی طرف ہماری راہنمائی کرنا بہُت مُشکل ہے۔ میں نے ایک گاڑی کے بمپر کا سٹکردیکھا جو کہ ایسے لگایا گیا تھا:" اگر خُدا آپ کا مُعاون پائلٹ ہو پھر آپ کے پاس نشتوں کو بہتر سوئچ ہے!" خُدا کے ساتھ عہد کرنے کا مطلب اُس کے کاموں، اُس کی برکات حاصل کرنے، اور اُس کی حضوری کو جاننے کے لیے اپنی زندگیاں پیش کرنا ہے۔ چنانچہ آپ کِس باپ کا انتظار کر رہے ہیں؟

Thoughts on Today's Verse...

How much do we trust the Lord?

How much of ourselves have we entrusted to the Lord?

We focused the last several days on the promised blessings the Lord longs to give us. Yet, God sometimes chooses to release these blessings dependent upon our trust in him and our asking of him. As long as we grip the steering wheel of our lives, it is hard to let God take us in the direction of his blessings and his will. I once saw a bumper sticker that put it this way: "If God is your co-pilot, then you had better switch seats!" Committing our way to the Lord is offering our lives to him to do his work, to receive his blessing, and to know his presence. So what are we waiting for? Let's put God in the pilot seat of our lives!

میری دعا

پاک، راستباز، اور قادرِ مطلق خُدا، مَرد اور عورت کے دِل کے سِوا ہر چیز تیری ہے۔ تُو نے اِس بات کا اِنتخاب کِیا کہ یہ صِرف تب تیری ہونگی رضاکارانہ اور مُحبّت کے طور پر تیرے ساتھ عہد کریں گے۔ پیارے باپ، میں اپنا راستہ—اپنا دِل—اپنی زندگی—اپنا مستقبل—اپنی صلاحتیں—اپنی دولت—اپنا گھرانہ۔۔۔۔۔۔۔تُجھے دینا چاہتا ہُوں۔ میں تیرے جلال کے لیے استعمال ہونا چاہتا ہُوں۔ میرا بھروسہ ہے کہ تُو مُجھے پیار کرتا اور مُجھے اپنی برکات کے ساتھ ساتھ اپنا فضل اور نجات بھی دینا چاہتاہے۔ میَں یسُوع کے نام میں تُجھے پیار کرتا اور تیرا شُکر ادا کرتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy, Righteous, and Almighty God, everything is yours except the hearts of stubborn men and women who will not release their will to you. However, dear Father, we commit our hearts, lives, futures, abilities, wealth, and families — our everything — to you. All we have of value has come from you, so please use all of each of us to bring you glory. We invite you to drive the direction of our lives. We love you and thank you in Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور 37 آیت نمبر 5 تا 6

اظہارِ خیال