آج کی آیت پر خیالات

بہت سے مذہبی گروہ آپ کو بہت سے طریقے بتائیں گے کہ آیا آپ کے پاس روح القدس ہے یا نہیں۔ یسُوع کے پاس اُس کا ایک سادہ جواب تھا: "اُن کے پھل سے تم اُن کو پہچانو گے" پولُس نے ہمیں پاک پھل کی تعریف بتائی ہے— محبت، خوشی، امن، صبر، احسان، نیکی، وفا، نرمی، خود پر قابو۔ کیوں نا ان کو بلند آواز میں دُہرایا جائے اور خُدا سے یہ کہا جائے کہ وہ یہ پھل آپ کو پیمانہ بھر کر عطا کرے۔

Thoughts on Today's Verse...

A lot of different religious groups will give you all sorts of ways to know whether or not you have the Holy Spirit. Jesus has one simple answer: "by their fruit you will know them." Paul gives us the definition of holy fruit — LOVE, JOY, PEACE, PATIENCE, KINDNESS, GOODNESS, FAITHFULNESS, GENTLENESS, SELF-CONTROL. Now why not repeat them out loud and ask the Lord to make this fruit yours in full measure?

میری دعا

ابّا باپ، روح القدس کے وسیلہ سے میں تجھے بلاتا ہوں۔ مجھے ایسا کردار بخش جیسا تیرا ہے۔ میں تیری فرزند، یسُوع، کی خوبیاں اپنانا چاہتا ہوں، جس کے نام میں مانگتا ہوں۔آمین۔

My Prayer...

Abba Father, through the Spirit I call upon you. Please fulfill in me the character you possess. I want to exhibit the qualities of your child, Jesus, in whose name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of گلّتیوں ۵ باب ۲۲ تا ۲۳ آیت

اظہارِ خیال