آج کی آیت پر خیالات
بھروسہ۔ ہم خُدا پر بھروسہ کر سکتے ہیں؟ کیا خُدا واقعی وفادار ہے؟حالانکہ ہم سب اس وقت زندگی چاہتے ہیں جب یسوع زمین پر چلتا پھرتا تھا یا تب جب یعسیاہ نے کسی خوف کے بغیر خُدا کا سچ بیان کیا، ہمیں آج زندہ رہنے کی خاص برکت بخشی گئی ہے۔ ہم خُدا کے کام کی انتہا پر کھڑے ہیں۔ ہم تاریخ کا جائزہ لیتے ہوئے یہ جان سکتے ہیں کہ کس طرح خُدا اپنے لوگوں کے ساتھ وفادار رہا۔ ہم اپنے مستقبل کے بارے بے باک فیصلے لے سکتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ خُدا وہاں موجود ہے!
Thoughts on Today's Verse...
Trust. Can we trust in God? Is the Lord really faithful? While we may wish to have been alive when Jesus walked the earth or Jeremiah spoke fearlessly God's hard truth, we are especially blessed to be alive today. We stand at the end of an incredible stream of God's work. We can look at history and know him to be profoundly faithful to his people. We can launch out into the future with boldness because we know God is already there!
میری دعا
پاک خُدا، میں جانتا ہوں کہ تُو وہاں موجود ہے! میں جانتا ہوں کہ صبح، شام اور لمبی راتُوں میں میَں بالکل بھی اکیلا نہیں ہوں۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو مجھے جانتا ہے اور میرے تمام دنوں میں میرے ساتھ ہے۔ میری موجودگی کو میرے لیے خاص بنا تاکہ میں اپنے قول و فعل سے تجھے اعزاز بخشوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں جو میرا خُدا ہے۔ آمین۔
My Prayer...
Holy God, I know you are there! In the morning, in the evening, in the long nights, I know I am not alone. Thank you for knowing me and going with me through all my days. Please make your presence known to me this day as I seek to honor you in what I do and say. In the name of Jesus, my Lord, I ask this. Amen.