آج کی آیت پر خیالات
صرف مسیحی زندگی میں فتح پاتے ہیں۔ کیونکہ ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو اپنی انسانی طاقت سے ہمارے سب سے برے دشمن موت سے بچ سکے۔ لیکن جب ہم صبر کرتے ہیں، تُو ہمیں یقنی فتح دی جاتی ہے: ایک ایسی زندگی جو کبھی ختم نہیں ہوگی کیونکہ ہماری زندگیاں اُس کے ہاتھوں میں ہیں جس نے موت کو شکست دی۔
میری دعا
اے باپ، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے مجھے ضمانت دی کہ جب سب کہا اور کیا جا چکا ہو، میں تیری زندگی اور تیری فتح میں شامل ہونگا۔ مجھے آج اعتماد کے ساتھ جینا سکھا، یہ جانتے ہوئے کہ میں تیری زندگی جی رہا ہوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں جو میرا فاتح بادشاہ ہے۔ آمین۔