آج کی آیت پر خیالات
ہمارے گناہ ہمیں معاف کیے جا سکتے ہیں! یہ شاندار ہے، لیکن اُس سے بھی بہتر خبر ہے۔ ہم گناہ کے ہرایک داغ سے صاف کیے جا سکتے ہیں!! یہ شاندا ہے: نہ صرف میں معاف کیا جاؤں گا، میں پاک اور نیا بھی کیا جاؤں گا! لیکن صرف گناہ کی کامل قربانی اور خُدا کی رحمت کے وسیلہ سے یہ ممکن ہوگا۔
میری دعا
معاف کرنے والے باپ، براہِ کرم تُو مجھے معاف فرما کہ میرے اندر دوسروں کو معاف کرنے اور ان سے پیار کرنے کا جذبہ کم ہے جیسا کہ تُو نے مہربانی سے مجھے معاف کیا۔ میرے اندر تیری طرح کا دل پیدا کر: جو کہ وفادار، معاف کرنے والا اور مہربان ہو۔ یسُوع کے خالص نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔