آج کی آیت پر خیالات
میں یہ نہیں جانتا کہ یسُوع کیسے اپنے بوجھ پر کھڑا ہو سکا تھا۔ اُس کے اوپر میرے، آپ کے، ہمارے گناہ تھے۔ اُس نے یہ اجازت دی تھی کہ اُس پر یہ گناہ ڈالے جائیں تاکہ ہمیں اِس کے نتائج نہ بھُگتنے پڑیں۔ لیکن اُس قربانی میں، اتنی خطرناک جتنی کہ وہ تھی، ہم اُس میں شفا پا گئے—ان تمام بیماریوں سے بچ گئے جو کہ ایک شخص کو ہو سکتی ہیں، ایک گناہ رُوح کو بیمار کر دیتا ہے۔وہ پِسا، چھیدا گیا، اور ہمارے گناہوں کے لئے سزا دی گئی تھی۔ اُن کی جگہ پر، اُس نے ہمیں تبدیلی لانے والی سلامتی دی اور تعلق کے لیے ایک جگہ بخشی۔
Thoughts on Today's Verse...
I don't know how Jesus could stand up under its weight. He had my sin, your sin, our sin. He allowed it to be placed upon him so that we would not have to bear the consequences of it all. But in that sacrifice, as horrible as it was, we find ourselves healed — cured of the most awful disease a person can have, a sin-sick soul. He was pierced, crushed, and punished for our sins. In their place, he has left us his transforming peace and a place to belong.
میری دعا
سلامتی کے خُدا، میری رُوح کو اپنی رحمت سے بھر دے۔ مجھے کبھی بھی اپنا پیار نہ بھولنے دے۔ مجھ میں مسلسل اور مستقل طور پر اپنی نجات والی رحمت کی یاد کی ہلچل پیدا کر۔ شکریہ۔ یسُوع کے نام میں مانگتاہوں۔ آمین۔
My Prayer...
God of peace, fill my soul with the wonder of your grace. Let me not forget the cost of your love. Stir in me the constant and abiding memory of your redemptive grace. Thank you. In Jesus' name I pray. Amen.