آج کی آیت پر خیالات
صلیب کی طاقت دو اِن دو آدمیوں کی زندگیوں میں ظاہر ہوتی ہے، اُس کے نہیں جو یسُوع کی منادی میں اپنے آپ کو مکمل طور پر اُس کا شاگرد ظاہر کرتاہے۔ اب اُس کی موت میں، انہوں نے یہ ثابت کیا کہ اُس نے اِس بدترین وقت میں انہیں فسح کے ذریعہ اور خُدا کے سامنے وفادار ثابت کرکے اُن کو ایک راستہ فراہم کیا ہے کہ وہ بھی کریں۔ جب کوئی اُن کو چھُؤ نہیں سکتا تھا تب صلیب نے کیا، ویسے ہی جیسے ہمیں چھُؤا ہے۔
میری دعا
اے راستباز باپ، میں جانتا ہوں کہ صلیب کچلے جانے کی ایک سفاکانہ علامت ہے۔ لیکن یہ جتنی سفاکانہ ہے اتنی ہی میرے لیے قیمتی ہے اور یہ اتنی ہی خوبصورت ہے جتنی کہ یہ خراب تھی۔ صلیب کے وسیلہ سے تُو نے مجھے بچایا اور مجھے بتایا کہ تُو مجھے کتنا پیار کرتا ہے۔ تیرا شُکر ہو! میری زندگی کو اپنے جلال اور کلوری کے بے بیان تحفے کے لیے استعمال کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں ۔ آمین۔