آج کی آیت پر خیالات
معافی! کتنا پیارا اور قیمتی تحفہ ہے۔ جو ہم کرنے کے لیے کمزورتھے اس کے لیے ہم نے دعا کی،خدا نے یسوع میں یہ کیا۔ اس کے ساتھ ہمارا ہر دن کا آغاز تازہ اور روح میں نیا جنم ہے۔ لیکن اس نے ہیبت ناک قیمت چکا کر ہمیں یہ دیا!
میری دعا
اے باپ، انتہائی تکلیف، اور اپنے بیٹے کے خون کے وسیلہ سے گناہوں کی معافی کی قیمت کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ میں نے اپنے گناہوں کی قیمت کو ہلکا نہیں لیا اور میں تیری عظمت اور تیرے فضل کی حمد کے لیے زندگی بسر کروں گا۔ اس کے نام میں مانگتا ہوں جس نے میری نجات کے لیے قربانی دی۔ آمین۔