آج کی آیت پر خیالات
زیادہ خوش ہونا ایک کم بیانی ہو سکتی ہے! جب ہر خواب بکھر جائے، اب اُن کے پاس وہ بتانے کےلیے بے بیان خوشی ہے جوکہ ناممکن تھا اور اُس کا تجربہ ہے جو کہ سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔ اُن کے پاس جو طاقت تھی وہ محدود ہو گئی ہے اور اُن کا مستقبل حد سے باہر ہے۔ یسُوع، اُن کا اُستاد، اور سب کا خُداوند ہے اور اُن کا مستقبل اُس کے ہاتھوں میں ہے۔
میری دعا
اے قادرِ مطلق خُدا، میں تیری حمد کرتا ہوں کہ تُو نے یسُوع کو مُردوں میں سےزندہ اور اُس ضمانت کےلیے کہ ایک دِن میں تیرے ساتھ ہوں گا اور اُن کے ساتھ جو کہ تُجھے پیار کرتے ہیں۔ وہ سب کرنے کے لیے تیرا شُکر ہو جو کہ ناممکن تھا اور مجھے اُس میں ایمان دینے کےلیے تیرا شُکر ہو جو کہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا ۔ براہِ کرم اِس طاقت کو استعمال کر اور میرے کردار کو اپنی مرضی اور یسُوع کے نمونہ میں مستحکم کر۔ یسُوع مسیِح کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔