آج کی آیت پر خیالات

بعض اوقات کلیسیائی جھگڑے حوصلہ شکنی کا سبب ہوتے ہیں اور ہمیں اُن شاندار برکات کے نظارہ سے دُور کر دیتی ہیں جو خُدا کے گھرانے میں ہمارے لیے مُوجود ہیں۔ ہمارے پاس خُداوند میں خُوش رہنے کے بہُت سے اسباب ہیں۔ آئیں اُن کو نظر سے دُور نہ کریں، خاص کر ہمارے گرد بسنے والے مطلبی اور دُشمنی میں پڑ جائیں۔ آئیں یہ یاد رکھیں کہ ہماری اُمید اُس ناصری میں ہے جو مصلُوب ہُوا، جو کہ ہمارا جی اُٹھنے والا خُداوند اور ہمیشہ موجود رہنے والا نجات دہندہ ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Sometimes the squabbles of church can be discouraging and cause us to lose sight of the incredible blessings we have in God's family. We have many reasons to rejoice in the Lord. Let's not lose sight of those, especially when those around us get caught up in pettiness and rivalry. Let's remember our hope is in the crucified Nazarene, who is also our resurrected Lord and ever-present Savior.

میری دعا

باپ، اُس خُوشی کے لیے تیرا شُکر ہو کہ میں یسُوع کو جانتا ہُوں۔ میں اُس نجات میں شادمان ہُوں جو تُو نے اُس کی موت اور جی اُٹھنے کے باعث مُجھے عطا کی۔ خُوشی کے ساتھ میں اُس جشن کے دِن کا مُنتظر ہُوں جب وہ واپس آئے گا اور میرے اور اُن تمام کے ساتھ تیرا جلال بانٹے گا جو اُس کے آنے کا انتظار کررہے۔ حتیٰ کہ میری مایوسی کے تاریک ترین لمحات میں، میں اُمید کی چنگاری اور فتح کی یقین دہانی کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہُوں جوتیرا فرزند ہونے کی میری گہری اور ابدی خُوشی کو قائم رکھتی ہے۔ نجات دہندہ، خُداوند یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, thank you for the joy I have in knowing Jesus. I rejoice in the salvation you have brought me through his death and resurrection. With joy I anticipate the day of great celebration when he returns to share your glory with me and all those who long for his coming. Even in my darkest moments of despair, I thank you for the flame of hope and the assurance of victory that sustains my deep and abiding joy of being your child. In the name of my Savior, the Lord Jesus, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of فلپیوں 4 باب 4آ یت

اظہارِ خیال