آج کی آیت پر خیالات
ہماری اُمید ہماری نجات اور ہماری بُنیاد یسُوع مسِیح کے کلام میں ہے۔ یہ کلام ویسا ہی ہے جیسا کہ پہلے رسُولوں نے اِس کی مُنادی کی اور ابتدائی کلیسیا کے ایمانداروں کو پہنچا دیا۔ موجودہ دُنیا کی مبہم اور پیچیدہ خیالات میں، ہمیں پیچھے جانے اور یسُوع اور اُس کی موت، دفن ہونے اور جی اُٹھنے میں سادہ ایمان کو یاد کرنا چاہیئے۔ ہمیں اپنے دِلوں کو تمام تر خیالات اور مسائل سے دُور کرنا چاہیئے جو ہماری کلیسیا کو تقسیم کرتے اور ہماری رفاقت کو ٹکڑے کرتے اور بوڑھے ہیمن کے الفاظ کو سُننا چاہیئے، "مُجھے صرف تیری صلیب سے چمٹنا ہے۔" آج، ہمیں یسُوع کے اُس سادہ کلام کو یاد رکھنا اور اپنی زندگی اُس پر تعمیر کرنی ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
Our hope, our salvation, and our foundation for faith is the Gospel of Jesus Christ. This Gospel is the same as that Gospel first preached by the apostles and passed on to the believers in the early church. With so many confusing and conflicting ideas present in the world, we need to go back and be reminded of our simple faith in Jesus and his death, burial and resurrection. We need to unclutter our hearts from all the ideas and issues that so often divide our churches and rip apart our fellowships and hear the words of the old hymn, "Simply to Thy Cross I cling." Today, let's be reminded of that simple Gospel of Jesus and build our life there.
میری دعا
قادرِ مطلق اور بیش قیمت باپ، میں تُجھے پیار کرتا ہُوں۔ میں تیرے فضل اور تیری محبّت کے لیے تیرا شُکر ادا نہیں کر سکتا، جو یسُوع میں بہُت قوت بخش طور پر میرے لیے ظاہر ہُوا۔ میں اپنی اُمید کی بُنیاد جانتا ہُوں اور وہ بُنیاد جانتا ہُوں جس پر میری زندگی تعمیر ہوئی ہے وہ تیرے پیارے بیٹے کا کلام ہے۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مُجھے بہُت سادہ، ثابت قدم، اور یقینی عطا کِیا ہے۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔
My Prayer...
Almighty and Precious Father, I love you. I cannot begin to thank you enough for your love and grace, displayed so powerfully to me in Jesus. I know the basis for my hope and the foundation on which I build my life is the Gospel of your dear Son. Thank you for giving me something so simple, steadfast, and sure. In Jesus' name I pray. Amen.