آج کی آیت پر خیالات
میں آپ کے بارے نہیں جانتا، لیکن میرا بھروسہ ہے کہ میری زندگی سے وہی ظاہر ہوتا ہے جو میں کہتا اور سکھاتا ہوں۔ جن کی ہم راہنمائی کرتے ہیں، اُن کے لیے کتنا خوبصورت بیان دینے کے قابل ہو سکتے ہیں، خواہ وہ کمرہ جماعت میں ہو، ہمارے گھرانے میں، کام پر یا بھر گرجا گھر میں۔
میری دعا
قادرِ مطلق اور عالی خُدا، مجھے سالمیت عطا فرما جو تب واقع ہو جب میرے عقائد، میرے الفاظ، اور میرے اعمال مستحکم اور راستباز ہو جائیں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔