آج کی آیت پر خیالات

اس نے ہمارے گناہوں کو سہا۔ اس نے نہ صرف ا ن کو اٹھایا؛ اس نے اس قیمت بھی ادا کی جو ہم نے کرنی تھی۔ اس کا مقصد ہماری شفا تھا۔ اس کا دُکھ سہنا ہماری راستبازی تھا۔ ہم کس طرح گناہ کی طرف واپس جانے کا سوچ سکتے ہیں جبکہ یسوع نے ان گناہوں کے بدلے دُکھ سہا اور اس کی قیمت ادا کی۔

Thoughts on Today's Verse...

He bore our sins. He didn't just carry them; he suffered the penalty we deserved. His anguish was our healing. His suffering was our righteousness. How can we ever think of going back to sin after he suffered so much to bear its penalty?

میری دعا

مقدس خدا، تو اپنے بیٹے کو میرے گناہوں کے بوجھ تلے کیسے دیکھ سکتا ہے، تمام گناہ، میں کبھی نہیں سمجھ سکتا۔ اس عظیم پیار کے لیے اور عظیم خدا ہونے کے لیے بہت شکریہ۔ اے خدا، کوئی بھی ایسا نہیں جو تجھ جیسا ہو۔ تیری عظمت تصور سے باہر ہے اور تیرا پیار میرے خیالات سے پَرے۔ میں آج یسوع کے وسیلہ سے تیری عظمت میں جی رہا ہوں جس نے میرے گناہوں کے بدلے دُکھ سہا تاکہ میں تیرا فرزند بن سکوں۔ یسوع کے قیمتی نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy God, how you could stand to see your precious Son under the weight of my sin, all sin, I will never understand. Thank you for such great a love and for being so great a God. There is none who can be compared to you, O God. Your greatness is beyond imagining and your love beyond my dreams. I will live today to your glory through Jesus who bore my sin so I could be your child. In the precious name of your Son I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا پطرس ۲ باب ۲۴ آیت

اظہارِ خیال