آج کی آیت پر خیالات
" مجھے صرف اپنا آپ تلاش کرنا ہے" ایسا کبھی نہیں ہوا۔ ہم تلاش کے ذریعہ "اپنا آپ" یا" اپنی زندگی" حاصل نہیں کرتے۔ بلکہ ہم اِس کو اِس سے بڑی چیز میں سمو کر حاصل کر سکتے ہیں۔ ہم یسوع میں اپنی زندگی کھو کر اور اُس کی بادشاہی کے لیے کام کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
میری دعا
تمام زندوں اور سانس لینے والی چیزوں کے بنانے والے اور آقا، میرے زندگی اور میری ہر سانس کو لے اور اِسے اپنی عظمت کے لیے استعمال کر۔ ہو سکتا ہے کہ میرے الفاظ اور میرے اعمال تیرے لیے خوشی کا باعث ہوں۔ میں یسوع کے وسیلہ سے اِس دعا اور حمد کو تیرے حضور پیش کرتا ہوں۔ آمین۔