آج کی آیت پر خیالات

تصور کریں کہ یسوع آپ پر فخر کرے! وہ فرماتا ہے کہ اگر ہم زمین پر دوسروں کے سامنے اس کا اقرار کریں گے، تو وہ آسمان پر ہمارا اقرار کرے گا۔ یسوع کو اپنا آقا تسلیم کرنا بلکہ سچائی جاننے کے مترادف ہے۔ لیکن ایمان داروں کے لیے یہ اس سے بڑھ کر ہے۔ قیامت سے پہلے ہر گھٹنہ جھکے گا اور ہر زبان اس کے نام کا اقرار کرے گی۔ ہمارے لیے، اس کے اقرار کرنے سے مراد ہے کہ ہم اس کی فتح میں شامل ہیں جو کہ ہم بانٹیں گے۔

Thoughts on Today's Verse...

Imagine Jesus being proud of you! He said if we confess him before others here on earth, he will speak up for us in heaven. Confessing Jesus as our Lord is simply acknowledging the truth. But for believers, it is more than that, since at the close of time every knee will bow and every tongue confess his name. For us, confessing Jesus is anticipating his triumph in which we will share.

میری دعا

قارد خدا، تیرا بیٹا میرا آقا ہے۔ میں نجات کے لیے اس کی قربانی کے لیے اس سے محبت اور اس کی حمد کرتا ہوں۔ میں شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے قبر پر فتح پائی۔ میں اس کی قربانی اور اس کی فتح پر حیران ہوں۔ یسوع خدا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ یہ آپ کے کانوں کو اچھا لگتا ہے میں دوبارہ کہتا ہوں، یسوع میرا خدا ہے۔ اتنا عظیم ہونے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے قربانی دی۔ اپنے نجات دہندہ اور خدا، یعنی یسوع بڑھئی کے نام میں،میں یہ شکرگزاری پیش کرتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Mighty God, your Son is my Lord. I love him and praise him for his redeeming sacrifice. I thank him for his conquest of the grave. I marvel at his sacrificial and triumphant grace. Jesus is Lord. I know it sounds sweet in your ears so I say it again, Jesus is my Lord. Thank you for being so great that you would be so sacrificial. In the name of my Lord and Savior, Jesus the Carpenter, I offer this thanks. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں ۱۰ باب ۹ تا ۱۰ آیت

اظہارِ خیال