آج کی آیت پر خیالات
خُدا سچے پرستاروں کی تلاش کرتا ہے۔ وہ اُن کی تلاش کرتا ہے جو ثبوت کے ساتھ اور رُوح سے رُوح تک اُس کی حمد کرنا چاہتے ہیں۔ وہ ہماری دریافت کے لیے، ہمیں پرشتش کرنے کےلیے اپنا رُوح عطا فرماتا ہے (فلِپیوں 3 باب 3 آیت؛ یہوداہ20 باب، رومیوں 8 باب 26 تا 27 آیت)۔ سب سے بڑھ کر، وہ چاہتا ہے کہ خالص طورپر اُس کی پرستش کی جائے—اُس کی مرضی کے مطابق اور اپنے پُورے دل سے اُس کی پرستش کی جائے۔
میری دعا
پیار سے بھرے آسمانی باپ، تیرے رُوح کےلیے تیرا شُکر ہو جو اب بھی اُس دُعا کو کامل کرنے کےلیے شفاعت کرتا ہے۔ میرا دل اُس علم پر سنسنی محسوس کرتا ہے کہ تُو نہ صرف مجھے جانتا ہے، بلکہ تُو یہ خواہش کرتا ہے کہ میں تیری حضوری میں آؤں۔ جیسا کہ جو تُو نے میرے لیے کِیا ہے اُس کے لیے میں تیری "شُکرگزاری" کروں تو براہِ کرم میرے کمزور الفاظ اور میرے دل کے احساس کو قبول فرما۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔