آج کی آیت پر خیالات
"ہیلولویاہ!" یہ ہیلولویاہ کا گیت ہے! " خُداوند کی حمد کرو" یہ "ہیلولویاہ" کا ترجمہ ہے۔ مجھے اِس گیت میں جو پسند ہے وہ یہ ہے کہ حمد کا طول و عرض اِس میں دیا گیا ہے: میری جان، میری تمام زندگی، جب تک کہ میں زندہ ہوں۔ یہ تمام چیزوں کو اِس میں شامل کرتاہے۔جب تک ہماری زندگی ہے تب تک ہماری زندگیاں خُداوند کے لیے"مقدس حمد" ہوتی چاہیئے! چنانچہ آپ کی حمد کیسی ہے؟ کیا یہ صرف چرچ کی حد تک محدود ہے؟ یہ وہ وقت ہے کہ آئیں اپنی آنے والی زندگی کو ہیلو لویاہ کے لیے وقف کریں۔
Thoughts on Today's Verse...
"Hallelujah!" This is a hallelujah Psalm! "Praise the Lord" is our translation for "Hallelujah!" but it sure doesn't seem to carry that heavenly oomph that we feel with singing or shouting "Hallelujah!" What I love about this Psalm are the dimensions of praise given here: my soul, all my life, and as long as I live. The psalmist, and the Holy Spirit who inspired him, want us to realize that praise must be all-encompassing. Our lives are to be a "holy praise" to the Lord as long as we have breath! So how's your praise? Have you only been letting it out at church? Mmmm, maybe it's time to let the rest of your life have a few hallelujah as you praise the Lord with all your heart, soul, mind, and strength!
میری دعا
اے اسرائیل اور عہد کے خُدا، میں تیرے بڑے کام کےلیے تیری حمد کرتا ہوں کہ یسُوع کے وسیلہ سے اسرائیل کے ذریعہ تُو نے تمام قوموں کو نجات بخشی۔ تیری تسلی اور خوشی کےلیے میرا دل تیری حمد کرتا ہے، تیری شاندار مخلوق کے لیے میں تیرا شُکر ادا کرتا ہوں، اور رُوح القُدس کے وسیلہ سے تیری مستقل موجودگی کے لیے میری رُوح تیری حمد کرتی ہے۔ براہِ کرم میری زندگی، میرے دل، میری آواز اور تمام فریادوں کو سُن، تیرے لیے "ہیلولویاہ!" جوکہ واحد خُدا ہے! یسُوع مسِیح کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
I praise you, God of Israel and God of the Covenant, for your mighty work bringing salvation through Israel to all nations in Jesus Christ. My heart praises you for your joy and comfort, my head praises you for all your wondrous creations, my soul praises you for your abiding presence through the Holy Spirit, and my strength praises you with the work of my hands. Please hear my life, heart, and voice as they all cry, "Hallelujah!" to you, who alone is God! In the name of the Messiah Jesus, I say, "Hallelujah and Amen."