آج کی آیت پر خیالات

خُدا نے سلیمان کو بتایا کہ ہیکل ایسی جگہ ہے جہاں اُس کے لوگ آئیں اور یقین کریں کہ اگر وہ حلیمی اور ایمانداری کے ساتھ خُدا کی تلاش کریں گے تو اُن کی دُعائیں سُنی جائیں گی۔ آج کے دن تک، یہ عہد ابھی بھی سچا ہے، جبکہ خُدا کی جسمانی ہیکل ابھی موجود نہیں ہے، اُس کی رُوحانی لوگوں کے مجمع میں موجود ہے (کرنتھیوں 3 باب 16 آیت، متی 18 باب 20 آیت)۔ آج ہمارے لیے کتنا ہی عظیم انعام اور کتنی ہی عظیم برکت ہے! ہم جانتے ہیں کہ جب ہم ایمان داروں کے ساتھ اِکٹھے ہوں گے اور اپنی آپ کو خُدا کے سامنے عاجز بنائیں گے اور اُس کی حضوری کی تلاش کریں گے تو وہ ہماری سُنے گا۔ پوُری دُنیا میں شان و شوکت والی جدوجہد شروع کرنے کی بجائے، کیوں نہ دُوسروں کے ساتھ باقاعدگی سے اِکٹھے ہوں جو ہماری دُعا کی جدوجہد میں شرکت کریں؟

Thoughts on Today's Verse...

God told Solomon that the Temple would be a place his people could come and be assured that their prayers would be heard if they honestly and humbly would seek God. This promise is true still, to this very day, for while God's physical Temple isn't standing, his spiritual one is found in the gathering of his people (1 Corinthians 3:16; Matthew 18:20). What a great blessing and what a powerful gift for us today! We know that when we gather with believers and humble ourselves before God and seek his presence he will hear us. Rather than wait for a grandiose, world-wide effort to start, why not get together regularly with others who will join us in this prayer effort?

میری دعا

مہربان باپ، میں پُوری توجہ سے اب تیری حضوری کی تلاش کرتا ہُوں۔ میرے گُناہ کے لیے مُجھے مُعاف کردے۔ براہِ کرم میرے وقت میں مُجھے اچھائی کے اثرورسوخ کے طور پر استعمال کر۔ سب سے بڑھ کر،باپ، براہِ کرم بحالی لانے اور ہمارے وقت، ہمارے لوگوں اور ہماری زمین پر شفا کےلیے متحرک ہو۔ ہمیں اپنی حکومت اور اپنے لوگوں کے درمیان شِدت سے تیری راہنمائی، برکت، اور کِردار کی ضرورت ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Loving Father, earnestly I seek your presence now. Please forgive me for my sin. Please use me to be an influence for good in my time. Most of all, Father, please move to bring revival and healing to our time, our people, and our land. We desperately need your guidance, blessing, and character in our government and among our people. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of دُوسرا تواریخ 7 باب 14 آیت

اظہارِ خیال